اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابراعوان نے کہا ہے کہ پاکستان سینٹرل ایشیاکیلئے گیٹ وےکی اہمیت رکھتاہے،وزیراعظم نے ہارس ٹریڈنگ کیخلاف آوازاٹھائی،اگلاالیکشن ای وی ایم پرہوگا،تارکین وطن کوہم نے ووٹ کاحق دیا،اپوزیشن پارلیمنٹ میں قانون سازی کیلئے تعاون کرے۔
#Babar Awan #Prime Minister raised his voice against horse trading #next election will be on EVM
















