نئی دہلی:(لیڈر´نیوز)بھارت سے تعلق رکھنے والی حسینہ ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 70ویں مس یونیورس مقابلے میں بھارت کی ہرناز سندھو نے پیراگوئے اور جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔میکسیکو کی سابق مس یونیورس ہرناز سندھو نے مس یونیورس 2021 کا تاج پہنایا۔ ہندوستان نے 21 سال بعد مس یونیورس کا ٹائٹل جیتا ہے۔ لارا دتہ اس سے قبل 2000 میں مس یونیورس کا ٹائٹل جیت چکی ہیں۔
#Hasina Harnaaz Sandhu from India has won the title of Miss Universe 2021



















