ایشزسیریز‘پہلاٹیسٹ‘آسٹریلیا کے ہاتھوں انگلینڈ کو شکست

برسبین:(لیڈرنیوز)ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم نے 425 رنز بنائے۔ صرف 19 رنز کا ہدف ملا۔دوسری اننگز میں آسٹریلیا نے 19 رنز کا ہدف 5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آسٹریلیا کی جانب سے ٹریوس ہیڈ نے 152 رنز بنائے اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔


#Australia beat England by 9 wickets in the first Test of the Ashes series