لاہور:(لیڈرنیوز)پنجاب میں حکمران جماعت کومضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش‘وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی سطح پرکمیٹی قائم کردی‘کمیٹی ہرضلع کاوزٹ کرکے مضبوط امیدواروں کی سفارشات مرتب کریگی‘محمودالرشیدکی سربراہی میں ایم پی ایز،ایم این ایزبھی کمیٹی میں شامل کرلئے گئے
















