اسلام آباد:(لیڈرنیوز) کورونا وائرس سے 7 افراد زندگی کی بازی ہارگئے‘جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 784 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.287 ملین تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 232 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک بھر میں اب تک 22,295,147 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 41,602 نئے ٹیسٹ کیے گئے، اب تک 1,246,783 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ 813 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
#Pakistan #Corona in Pakistan #cases of Corona in Pakistan has reached 1.287 million


















