اسلام آباد:(لیڈرنیوز)خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کاپہلامرحلہ،سکیورٹی پلان کی منظوری ‘الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان کی منظوری دی‘بلدیاتی انتخابات ایف سی اورپولیس کی نگرانی میں کرانے کافیصلہ ‘ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکارپولنگ اسٹیشنزکے باہرڈیوٹی سرانجام دیں گے،پولیس اہلکارپولنگ اسٹیشنزکے اندراورباہرتعینات ہوں گے۔
#Pakistan #Approval of security plan for Khyber Pakhtunkhwa local body elections


















