دبئی:(لیڈرنیوز)دوسراسیمی فائنل،آسٹریلیانے پاکستان کو5 وکٹوں سے ہرادیا‘آسٹریلیاٹی 20 ورلڈکپ کےفائنل میں پہنچ گیا‘آسٹریلیا 14نومبرکونیوزی لینڈکیخلاف ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیلے گا‘177رنزکاہدف،آسٹریلیانے 19ویں اوورمیں حاصل کیا ‘ڈیوڈوارنر 49 رنزبناکرنمایاں رہے ‘مارکس اسٹوئنس کی 40 رنزکی ناقابل شکست اننگز‘شاداب خان نے 26رنزدےکر 4 وکٹیں حاصل کیں ‘اس سے قبل پاکستان کا آسٹریلیاکو177رنز کا ہدف‘آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ‘پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 176رنزبنائے،محمدرضوان 67 رنزبناکرنمایاں رہے‘فخرزمان کی 55رنزکی جارحانہ اننگز‘بابر اعظم نے 39رنز بنائے ‘مچل اسٹارک نے2 کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا‘ایڈم زیمپااورپیٹ کمنزنے ایک،ایک وکٹ حاصل کی۔آسٹریلیانے ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں دوسری بارجگہ بنائی‘آسٹریلیا2010 میں ٹی 20 ورلڈکپ فائنل کھیل چکاہے
#second semi-final, Australia defeated Pakistan by 5 wickets

















