کراچی:(لیڈرنیوز)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے قومی ٹیم کی کارکردگی پراظہارِاطمینان کرتے ہوئے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم کی اب تک کارکردگی شانداررہی،قومی کرکٹ ٹیم نے غیرمستقل مزاجی کوختم کیا ،پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں تسلسل ہے،بھارت کیخلاف پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،نیوزی لینڈ کو اچھی حکمت عملی سے مات دی،افغانستان کیخلاف بہترین اسپنرز سے نبرد آزماہوکرکامیابی سمیٹی،بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے،بابر اعظم اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔
#Rameez Raja expressed satisfaction over the performance of the national team

















