لاہور:(لیڈر نیوز)پنجاب حکومت نے نئے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑافیصلہ کرلیا‘پنجاب حکومت کانیبرہڈاورویلج کونسل انتخابات جماعتی بنیادوں پرکرانے کا فیصلہ‘حکومت نے پہلے نچلی سطح پرانتخاب غیرجماعتی بنیادپرکرانے کااعلان کیاتھا‘پہلے صرف میئرکے انتخابات جماعتی بنیادوں پرکرانے کافیصلہ کیاگیاتھا۔
پنجاب حکومت کا نئے بلدیاتی انتخابات سے متعلق بڑافیصلہ


















