سندھ میں کرشنگ شروع نہ ہونے پرملزنے چینی کی قیمت بڑھادی

کراچی:(لیڈر نیوز)ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ سندھ میں ابھی تک کوئی شوگرمل نہیں چلی،ملک میں15ہزارٹن چینی کی ضرورت ہے،پنجاب کے سستے بازاروں میں چینی90روپے کلودستیاب ہے،حکومت کے پاس اگلے22روزکااسٹاک موجودہے،پنجاب نے خیبرپختونخواکوچینی دینے کی پیشکش کی ہے،سندھ حکومت چینی کے معاملے پروفاق سے مددلینے کوتیارنہیں،چینی کامعاملہ صوبائی ہے،سندھ میں کرشنگ شروع نہ ہونے پرملزنے چینی کی قیمت بڑھادی،سندھ حکومت نے پرائس کنٹرول کے حوالے سے کچھ نہیں کیا،پنجاب نے یوٹیلیٹی سٹورزکیلئے چینی85روپے کلوجاری کی،پنجاب میں20نومبرتک گنے کی کرشنگ کاآغازہوجائےگا، شوگرملزنے اسٹے آرڈرلےکرحکومت کے سستی چینی کے اقدام کوروکا۔


#Pakistan #Mills increase price of sugar due to lack of crushing in Sindh #Spokesperson of Finance Ministry Muzammil Aslam