دبئی:(لیڈرنیوز)ٹی 20 ورلڈکپ،سری لنکانے ویسٹ انڈیزکو20 رنز سے ہرادیا‘ویسٹ انڈیزکے شمیرون ہیٹمائر 81رنزبنا کرنمایاں رہے‘نکولس پوران نے46 رنزبنائے‘سری لنکاکے بینورافرنینڈواورچمیکاکورنارتنے نے 2،2 وکٹیں لیں‘ہاسارنگاڈی سلوا 2 وکٹیں حاصل کرسکے،سری لنکانے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 189رنزبنائے مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 169رنز پر ہمت ہارگئی۔
#West Indies out of the 20 World Cup race #Sri Lanka beat West Indies by 20 runs

















