محمد رضوان نے عوام سے دعاو¿ں کی درخواست کردی

دبئی(لیڈر نیوز)ورلڈکپ جیتنے کا خواب‘قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے اپنے پیغام میں عوام سے دعاو¿ں کی درخواست کی ہے۔محمد رضوان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ نظام چلانے والا اللہ تعالیٰ کا ہے، اپنے خواب پورے ہونے تک جاگتے رہیں۔قومی کرکٹر نے عوام سے پاکستان ٹیم کے لیے دعاو¿ں کی درخواست بھی کی ہے۔


#T20 WorldCup #wicketkeeper Better Mohammad Rizwan has requested prayers from the people