لاہور:(لیڈرنیوز)لاہورمیں فضائی آلودگی میں خطرناک حدتک اضافہ‘لاہورخراب ایئرکوالٹی کے لحاظ سے دنیاکے پہلے نمبرپرآگیا‘لاہورمیں ایئرکوالٹی انڈیکس397 تک پہنچ گیا‘کروشیاکاشہرزگرب اے کیوآئی183 کےساتھ دوسرے نمبر پر‘نئی دلی174 اے کیوآئی کےساتھ تیسرے نمبرپر‘بھارت کاشہرممبئی165اے کیوآئی کےساتھ چوتھے نمبرپر‘چین کے شہرشنگھائی کا163اے کیوآئی کےساتھ پانچواں نمبر‘دبئی کافضائی آلودگی کے لحاظ سے چھٹانمبر،اے کیوآئی162 ریکارڈ‘بھارتی شہرکلکتہ ساتویں نمبرپر، اے کیوآئی160 ریکارڈ‘بنگلا دیش کادارالحکومت ڈھاکاآٹھویں نمبرپر،اے کیو آئی157ریکارڈ‘بیجنگ کافضائی آلودگی کے لحاظ سے 9واں نمبر،اے کیو آئی154ریکارڈ‘کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک کا10واں نمبر، اے کیوآئی 152ریکارڈ‘آسٹریلیاکاشہر سڈنی صحت مندفضاکے لحاظ سے پہلے نمبر‘ سڈنی کا ایئرکوالٹی انڈیکس4 ریکارڈ‘ فرانس کا دارالحکومت پیرس صحت مندفضاکے لحاظ سے دوسرے نمبرپر ‘پیرس کا ایئرکوالٹی انڈیکس6 ریکارڈ‘امریکی شہرسان فرانسسکوکاصحت مندفضاکے لحاظ سے تیسرانمبر ‘سان فرانسسکوکا ایئرکوالٹی انڈیکس7ریکارڈ‘نیدرلینڈزکے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کاصحت مندفضا کے لحاظ سے چوتھانمبر‘ایمسٹرڈیم کا ایئرکوالٹی انڈیکس8ریکارڈ‘کینیڈا کا شہرٹورنٹوصاف فضاکے لحاظ سے پانچویں نمبرپر‘ٹورنٹو کا ایئرکوالٹی انڈیکس 10 ریکارڈ ۔
#Poor air quality Lahore ranks first in the world


















