اسلام آباد:(لیڈر نیوز)پاک فوج میں تقرروتبادلے‘لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات‘سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوکورکمانڈر پشاور تعینات کردیاگیاہے آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایاگیا ہے کہلیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کوکورکمانڈر پشاور تعینات کردیاگیا‘لیفٹیننٹ جنرلمحمدعامر کورکمانڈر گوجرانوالہ جبکہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کوارٹرماسٹرجنرل تعینات کردیاگیاہے‘لیفٹیننٹ جنرل محمدسعید کورکمانڈر کراچی تعینات‘نعمان محمود صدرنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی تعینات‘میجرجنرل عاصم ملک کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی‘ایڈجوائنٹ جنرل تعینات کردیئے گئے۔قبل ازیں وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے مابین ملاقات ہوئی جس میں مختلف امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔
#Lt. Gen. Nadeem Ahmed Anjum posted as DG ISI #Lieutenant General Faiz Hameed has been posted as Corps Commander Peshawar


















