اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ارکان پارلیمنٹ کیلئے الیکشن کے 60 روزمیں حلف اٹھانے کی پابندی چیلنج‘ن لیگ نے60 روزمیں حلف اٹھانے کی پابندی کیخلاف درخواست دائرکردی‘درخواست میں کہاگیا ہے کہ آرڈیننس کے ذریعے چندافرادکیلئے قانون بدلناخلاف قانون ہے،عدالت 60 روزمیں حلف اٹھانےکی پابندی کے آرڈیننس کوکالعدم قراردے،استدعا
#PML-N has filed a petition against the ban on swearing in of MPs within 60 days
















