لاہور:(لیڈرنیوز)یونس خان کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری کی تیاری،ذرائع کے مطابق یونس خان کوبطوربیٹنگ کوچ ذمہ داریاں ملنے کاامکان ہے، یونس خان بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھاچکے ہیں ۔
#Younis Khan Preparations for re-entry in PCB #Younis Khan has fulfilled his responsibilities as a batting coach

















