ٹانک ‘سکیورٹی فورسز کا آپریشن‘کیپٹن شہید‘کالعدم تنظیم کاکمانڈرہلاک

راولپنڈی: (لیڈرنیوز)سکیورٹی فورسزکاٹانک میں خفیہ اطلاعات پرآپریشن،فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندرشہید، آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکیاگیا،آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کاکمانڈرہلاک‘دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہ سے اسلحہ اورگولہ بارودبرآمد کرلیاگیا۔


#Tank, security forces operation, Captain Shaheed, commander of banned outfit killed