برطانیہ نے پاکستان کوریڈلسٹ سے نکال دیا

لندن:(لیڈرنیوز)برطانیہ کاپاکستان سمیت8 ممالک کوریڈلسٹ سے نکالنے کافیصلہ‘مسافروں کیلئے پی سی آرٹیسٹ کی شرط بھی ختم کرنے کافیصلہ‘برطانوی میڈیا کے مطابق ریڈلسٹ سے نکلنے والے ممالک گرین لسٹ میں شامل ہیں۔