ہتھیاروں کی دوڑ خطے میں امن کیلئے خطرہ‘این سی اے

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کی زیرصدارت نیشنل کمانڈاتھارٹی کا25واں اجلاس،اجلاس اسٹریٹجک پلان ڈویژن کے ہیڈکوارٹرزمیں ہوا ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی اجلاس میں شرکت،تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی بھی اجلاس میں شرکت،ڈی جی اائی ایس آئی کی بھی اجلاس میں شرکت،اجلاس میں خارجہ،دفاع،خزانہ اورداخلہ کے وزراکی شرکت،پاکستان کے اسٹریٹجک اثاثوں کے حفاظتی اقدامات پراظہاراطمینان ،شرکاءکاکمانڈاینڈکنٹرول سسٹم پرمکمل اعتمادکااظہار،پاکستان ذمہ دارایٹمی ریاست ہے،پاکستان جوہری عدم پھیلاو¿کے اقدامات بہتربنانے کیلئے کرداراداکرتارہےگا،اجلاس میں خطے میں جاری تنازعات اورعلاقائی صورتحال پربریفنگ،پاکستان خطے میں اسٹریٹجک استحکام یقینی بنائےگا،این سی اے کاخطے میں روایتی اوراسٹریٹجک ہتھیاروں کی دوڑپراظہارتشویش ،پاکستان ہتھیاروں کی دوڑکاحصہ نہیں بنے گا،ہتھیاروں کی دوڑسے پیداصورتحال خطے میں امن کیلئے خطرہ ہے،این سی اے کاپاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں پراظہاراطمینان،تربیت کے اعلیٰ معیار،اسٹریٹجک فورسزکی آپریشنل تیاریوں کوسراہاگیا ،مقاصدکے حصول کیلئے کوشش کرنیوالے سائنسدانوں اورانجینئرزکوسراہاگیا ۔


#arms race is a threat to peace in the region #National Command Authority #leadernews #Pakistan will play a role in improving nuclear non-proliferation measures