نیب ایگزیکٹوبورڈ‘17 کرپشن انکوائریزشروع کرنے کی منظوری

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس‘ 17 کرپشن انکوائریزشروع کرنے کی منظوری دے دی،جعلی بینک اکاو¿نٹس اسکینڈل کی 10 انکوائریوں‘اومنی گروپ کی شوگر ملز کیخلاف بھی کرپشن انکوائری کی منظوری‘سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کیخلاف کرپشن انکوائری کی منظوری ‘ سابق سی او او پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کیخلاف انکوائری کی منظوری‘چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے کہا کہ چینی، آٹا، منی لانڈرنگ کیسز کو منطقی انجام تک پہنچاناترجیح ہے،جعلی اکاو¿نٹس اوراختیارات کے ناجائزاستعمال کیسزبھی نمٹائے جارہے ہیں،اثاثہ جات ،غیرقانونی ہاو¿سنگ سوسائٹیزکیسزکومنطقی انجام تک پہنچائیں گے،بدعنوان عناصر سے 3 سال میں 535 ارب برآمد کیے،بیورو کریسی ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔


#NAB Executive Board approves launch of 17 corruption inquiries #leadernews #10 inquiries into fake bank accounts scandal #bureaucracy is the backbone of the country's development