اسلام آباد:(لیڈر نیوز)افغان ٹرانزٹ مسافروں کوکراچی لانے کافیصلہ مو¿خر،سی اے اے کے مطابق افغانستان سے شہریوں کوصرف اسلام آبادلایاجارہاہے، مسافروں کی منتقلی کیلئے لاہور،کراچی ایئرپورٹس کواسٹینڈبائی رکھاگیاہے،اسلام آبادلائے جانیوالے مسافروں کوجلدپاکستان سے منتقل کیاجائےگا،مسافروں کوچندگھنٹے میں ایئرپورٹ سے ہی منتقل کردیاجائےگا،ضرورت پرہی ٹرانزٹ مسافروں کواسلام آبادکے ہوٹلزمیں رکھاجائےگا۔
#decision to bring Afghan transit passengers to Karachi has been delayed #leadernews #Passengers will be transferred from the airport in a few hours


















