لاہور:(لیڈرنیوز)مینارپاکستان واقعہ،ناقص سکیورٹی انتظامات پرلاہور پولیس ذمہ دارقرار،ذرائع کے مطابق خصوصی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ آئی جی پنجاب کوارسال کردی،رپورٹ کے مطابق یوم آزادی پرلاہورمیں سکیورٹی کاجامع پلان تشکیل دیاگیاتھا،اقبال پارک کوسکیورٹی کے لحاظ سے ہاٹ اسپاٹ میں شامل کیاگیا،یوم آزادی پرپارک میں پلان کے مطابق سکیورٹی تعینات نہیں تھی،ایس پی سٹی نے اہم پوائنٹس پرسکیورٹی انتظامات نظراندازکیے،ڈی آئی جی ساجدکیانی،ایس ایس پی آپریشنزبھی لاعلم رہے،سی سی پی اوبھی فلیگ مارچ اوردفتری میٹنگزکوترجیح دیتے رہے۔
#Minar-e-Pakistan incident #Lahore police held responsible for poor security arrangements #leadernews #special inquiry committee sent a report to IG Punjab


















