اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ایف بی آر نے بڑے ریٹیلرزسے شاپنگ پرجی ایس ٹی انوائس ٹیکس عائدکردیا،جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیلرزصارفین سے شاپنگ پرایک روپیہ اضافی ٹیکس وصول کریں گے،ریٹیلرزپی اوایس سروس فیس کی مدمیں اضافی ٹیکس وصول کریں گے،پی اوایس سے منسلک ریٹیلرزکی معلومات ایف بی آرسسٹم میں اپ ڈیٹ ہوں گی‘صارفین کودی گئی رسیدکی کاپی اورٹیکس ماہانہ کی بنیادپرایف بی آرمیں جمع ہوگا‘ٹیکس وصولی کیلئے ایف بی آرہیڈآف اکاو¿نٹس ڈپارٹمنٹ کاقیام عمل میں لائے گا‘ایف بی آرتمام بڑے ریٹیلرزسے سیلزٹیکس انوائس پرٹیکس جمع کرےگا۔
#Large retailers levy ST invoice tax on shopping #leadernews #FBR #Consumers will receive a copy of the receipt #tax will be collected on a monthly basis in FBR


















