کراچی:(لیڈرنیوز)وزیراعظم کادعویٰ ہے رواں سال ریکارڈگندم پیداہوئی،گندم کی ریکارڈپیداوارہوئی توگندم درآمدکیوں کی جارہی ہے؟پیپلزپارٹی نے زراعت کے شعبے کوفروغ دیا،باتیں کرناآسان،کارکردگی دکھانامشکل کام ہے،خان صاحب کی باتیں سن کرحیرت ہوتی ہے،یہ موٹرسائیکلوں کی خریداری کوترقی کہتے ہیں،وزیراعظم کوصحیح طریقے سے بریف نہیں کیاجاتا۔
#Manzoor Wasan #purchase of motorcycles a development #leadernews #agriculture sector #Prime Minister is not briefed properly
















