شاہ محمودقریشی سے نائجراسمبلی کے صدرسینی اوماروکی ملاقات

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) شاہ محمودقریشی سے نائجراسمبلی کے صدرسینی اوماروکی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پرتبادلہ خیال کیاگیا،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پاکستان اورنائجرکے مابین برادرانہ تعلقات ہیں،پاکستان اقتصادی ترجیحی ایجنڈے پرعمل پیراہے،دونوں ممالک کے مابین پارلیمانی روابط کافروغ خوش آئندہے۔


#Nigerian Assembly President #Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi #leader news #development of parliamentary relations