محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،یوم عاشور19 اگست کوہوگا

کوئٹہ:(لیڈرنیوز) محرم الحرام کاچاندنظرآگیا،یوم عاشور19 اگست جمعرات کوہوگا‘محرم الحرام1443ھ کاچانددیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کوئٹہ میں ہوا،ڈپٹی کمشنر آفس میں ہونے والے اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولاناعبدالخبیرآزاد نے کی۔


#leader news #pakistan