ہم افغانستان میں امن کیلئے گارنٹرنہیں‘وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہمارا کوئی فیورٹ نہیں، افغانستان بلیم گیم سے بازارہے اورہم سے تعمیری مذاکرات کرے، افغانستان میں امن نہیں ہوگاتوپاکستان پراثرپڑےگا ،پاکستان افغانستان کیلئے سہولت کارکاکردارادا کررہاہے، شاہ محمودقریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم افغانستان میں امن کیلئے گارنٹرنہیں ،پاکستان سمجھتاہے افغان مسئلے کاحل مذاکرات میں ہے،6اگست کوافغانستان سے متعلق سکیورٹی کونسل میں بریفنگ ہوئی،بھارت نے ہماری درخواست قبول نہ کرکے مثبت ردعمل نہیں دیا،بھارت سلامتی کونسل کاصدرہے،منفی رویہ زیب نہیں دیتا،پاکستان افغانستان میں امن چاہتاہے۔


#peace in Afghanistan #pakistan not guarantor #leader news #Federal Foreign Minister #Shah Mehmood Qureshi #there will be no peace in Afghanistan and Pakistan will be affected