سم بندکرنے کی تجویزگیم چینجرثابت ہوئی‘ ایڈمنسٹریٹر کراچی

کراچی:(لیڈرنیوز)ایڈمنسٹریٹرکراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ویکسی نیشن نہ کرانے پرموبائل فون سم بندہوجائےگی،فیصلے کے بعدویکسی نیشن کی تعدادمیں اضافہ ہوا،موبائل فون سم بندکرنےکی تجویزگیم چینجرثابت ہوئی، کیسزکی تعدادجیسے بڑھ رہی تھی اب ویسی نہیں ہے،عوام ایس اوپیزپرعملدرآمدکریں اورماسک پہنیں، سندھ میں کوروناکیسزکاتناسب رک گیاہے، پرامیدہوں ویکسی نیشن کرانے کانمبربڑھے گا۔


#Administrator Karachi #turn off the SIM proved to be a game changer #leader news #vaccination #coronaviruses #Murtaza Wahab