پاک فضائیہ کا لڑاکاطیارہ تربیتی پروازکے دوران گرکر تباہ

لیڈرنیوز)پاک فضائی فورس فائٹر پرواز کے دوران تباہ ہوگیا،ترجمان پاک ایئر فورس کے مطابق، لڑاکا ٹریننگ ہوائی جہاز اٹک کے قریب تباہ ہوگیا، جب کہ جہاز کے دونوں پائلٹ بحفاظت اُترنے میں کامیاب ہوگئے۔ ترجمان نے بتایاکہ حادثے کے نتیجے میں زمین پرکسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ترجمان کے مطابق، ایئر ہیڈکوارٹر نے اس واقعے کے وجوہات کو جاننے کے لئے بورڈ تشکیل دیدیاہے۔


#Pak Air Force fighter plane crashed #Attock #leader news #Air Headquarters