اسلام آباد: (لیڈرنیوز) کورونا وائرس مزید67 افراد کی زندگیا نگل گیا ، اموات کی تعداد 23702 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1058405 تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4745 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں 361458 ، سندھ میں 394748 ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں 147026۔ گلگت بلتستان میں 30967 ، اسلام آباد میں 8551 ، اسلام آباد میں 89569 اور آزاد کشمیر میں 26086 کیس رپورٹ ہوئے۔
#corona #pakistan #leader news



















