لاہور:(لیڈرنیوز)ترجمان مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتوں میں ناکامی کے بعدعمران خان الزامات واپس لے رہے ہیں، جھوٹ بولنے کی درخواست واپس لینے سے کام نہیں چلے گا،مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا کہ عدالت عمران خان کوان کے جھوٹ پرسزادے،وزیراعظم عمران خان شہبازشریف اورقوم سے معافی مانگیں۔
#Maryam Aurangzeb #leader news #PML-N spokesperson #Imran Khan #Shahbaz Sharif
















