چوہدری یاسین کو انتقام کانشانہ قابل مذمت ہے ،بلاول

کراچی: (لیڈر نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں چوہدری یاسین کو انتقام کانشانہ قابل مذمت ہے ، جس پر قاتلانہ حملہ ہوا ، پولیس نے اسی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چوہدری یاسین نے ایف آئی آر درج کرانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے اسے درج نہیں کیا۔ بلاول نے کہا کہ اگر کارکنوں کے خلاف سیاسی انتقام بند نہ ہوا تو میں کشمیر جاو¿ں گا اور خود احتجاج کی قیادت کروں گا۔ اگر وہ خان کے خلاف بولنے کے لئے نیب کے نوٹس اور سیٹ جیت جاتا ہے تو اسے قتل کا مجرم قرار دیا جاتا ہے۔


#Bilawal Bhutto #leader news #revenge #Chaudhry Yasin in Azad Kashmir #PPP Chairman