ٹوکیو: (لیڈرنیوز) پاکستان کی ماہور شہزاد بھی ٹوکیو اولمپکس میں میڈل ریس سے باہر ہوگئیں۔ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کی ماہور شہزاد بھی میڈل ریس سے باہر ہوگئیں۔ خواتین کے بیڈ منٹن سنگلز مقابلوں میں ، قومی چیمپیئن کو اسے مسلسل دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا اور وہ راو¿نڈ لیگ کے گروپ ایل میں برطانیہ کی کرسٹی گلیمر سے ہار گئیں۔ماہور شہزاد نے حریف کے خلاف سخت مقابلہ کیا ، دونوں کے مابین میچ 31 منٹ تک جاری رہا لیکن ماہور شہزاد نے 14-21 اور 14-21 سے شکست کھائی ، پہلا کھیل 13 منٹ اور دوسرا کھیل 18 منٹ تک جاری رہا۔
#Mahoor Shahzad #leader news #Tokyo Olympics #medal race #leader.com.pk #second consecutive defeat #Britain's Christy Glamor
















