ایک مستند آل رانڈر بننے کا خواہشمند ہوں: حسن علی

لاہور: (لیڈرنیوز)فاسٹ بالنگ اورحال ہی میں بیٹنگ کے دوران اپنی پار ہٹنگ صلاحیتوں سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے والے27 سالہ قومی کرکٹرحسن علی کا کہنا ہے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایک مستند آل راﺅنڈر بننا چاہتے ہیں۔حسن علی کا کہنا ہے کہ وہ وسیم اکرم، عبدالرزاق اور اظہر محمود جیسا آل راﺅنڈر کرکٹر بننے کے خواہشمند ہیں، بیٹنگ آرڈر کی وجہ سے انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں عموما ڈیتھ اوورز میں بیٹنگ کا موقع ملتا ہے، لہذا وہ نیٹ سیشنز میں ان ڈیتھ اوورز میں پار ہٹنگ کی خصوصی مشق کررہے ہیں۔


#Hassan Ali #leader news #all-rounder #leader.com.pk #Wasim Akram #Abdul Razzaq #cricket #Azhar Mahmood