چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ الیکشن شفاف ہواتوجیالے منتخب ہوں گے،الیکشن جیت کرباغ آزادکشمیرکی قسمت بدل دیں گے،ہماراکشمیریوں سے ووٹ نہیں قربانیوں کارشتہ ہے،باغ کے جیالوں نے سانحہ کارسازمیں شہادتیں دیں، کشمیریوں سے ہمارا تعلق کوئی کٹھ پتلی جماعت نہیں توڑسکتی، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کشمیریوں کے حقوق کےلئے آوازاٹھائی۔
#elections are transparent #Bilawal Bhutto #PPP Chairman #rights of Kashmiris
















