لاہور:نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نوازنے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملک کوخواتین کیلئے غیرمحفوظ بنادیا، حکومت نے خواتین کی حفاظت اوروقارکوناقابل تلافی نقصان پہنچایا، میری تمام ہمدردیاں نورمقدم کے خاندان اورقوم کی بیٹیوں کیساتھ ہیں۔
#Maryam Nawaz #country unsafe for women #Noor Muqaddam #daughters of the nation #PML-N Vice President
















