لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں کشمیریوں کی جدوجہدکونقصان پہنچارہی ہیں، عمران خان کشمیریوں کے زخموں پرمرہم رکھنے جارہے ہیں،قومی اداروں کومتنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی،اپوزیشن جماعتیں حکومت پردھاندلی کاالزام لگارہی ہیں،کشمیراورپاکستان لازم وملزوم ہیں،کشمیربنے گاپاکستان کے نعرے کوعملی تعبیرملنے جارہی ہے،وزیراعظم آزادکشمیرمیں روڈمیپ دینے جارہے ہیں،کشمیرمیں پی ٹی آئی کامیاب ہوتی نظرآرہی ہے،کشمیری عمران خان کے نظریے کےساتھ کھڑے ہیں،وزیراعظم نے کشمیریوں کی آوازکودنیابھرمیں اٹھایا،جعلی راجکماری مہم کے دوران عمران خان پرتنقیدکرتی رہی۔
#Kashmiris' struggle #Opposition #Firdous Ashiq Awan #Imran Khan #roadmap in Azad Kashmir
















