مظفرآباد:نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز نے آزادکشمیر کے ہجیرہ کالج گراﺅنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان اب چاہے الیکشن چوری کرویاڈبے اٹھاکربھاگ جاو¿،چاہے الیکشن کمیشن کاعملہ چوری کرلو،کشمیراپنافیصلہ سناچکا،عمران خان کشمیرآنے کی زحمت نہ کریں، عمران خان نے کہامیر ے علاوہ کوئی چوائس نہیں،عمران خان آپ عوام کی نہیں سلیکٹرزکی چوائس ہو،عمران خان 22 سال جدوجہدکے بعدسراٹھانے کے قابل نہیں،عمران خان کوکٹھ پتلی وزیراعظم کے طورپریادرکھاجائےگا،سلیکٹرزکے ایک اشارے پرلٹوکی طرح گھومتے ہو،عمران خان نے 22 سالہ جدوجہدکوکرسی کی خاطرتباہ وبربادکردیا، لیڈرکرسی پربیٹھنے نہیں،عوام کے دلوں میں بسنے کیلئے ہوتے ہیں،ضمنی الیکشن میں نوازشریف نے دن میں تارے دکھادیئے،جوشیرہے وہ ڈٹ جائے، جوبزدل ہے وہ ہٹ جائے۔
#Imran Khan is selectors choice #leader news #Maryam Nawaz #Hajira College Ground in Azad Kashmir
















