اداکار اور میزبان شائستہ لودھی نے مردوں کے بارے میں تین ناپسندیدگیوں کا انکشاف کیا ہے۔شائستہ لودھی ایک نجی ٹی وی پروگرام میں صحافی اور میزبان وسیم بادامی کے ساتھ دکھائی دی جہاں شو کے دوران میزبان احسن خان نے شائستہ سے پوچھا کہ وہ کونسی چیزیں ہیں جوکسی مرد میں ہوں توآپ بہت بھاگ جاتی ہیں؟اس سوال کے جواب میں شائستہ نے کہا کہ اگر کوئی مرد باﺅلاساہوفضول بونگیاں مارے دوسری اگر آدمی دکھاوے کا مظاہرہ کرے تو یہ چیز پسند نہیں ۔کسی آدمی کی تیسری ناپسندیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے شائستہ لودھی نے کہا کہ جب مرد جوتے اتارتے ہیں تو اکثر ان کی جرابوں سے بہت بدبوآتی ہے توایسے مردووں سے دور بھاگ جاتی ہوں۔
#Shaista Lodhi #three dislikes of men #Ahsan Khan #Wasim Badami #leader news #Wasim Badami #TV program


















