اسلام آباد: وزیر اعظم نے خیبرپختونخوا حکومت کو ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کو مفت علاج معالجے کی فراہمی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ پاکستان ہے جس کا وژن علامہ اقبال اور قائداعظم نے دیا تھا۔وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ کے پی ہیلتھ کارڈ پلس پروگرام کے تحت 250439 افراد کا مفت علاج کیا گیا ، یہ وہ پاکستان ہے جس کی طرف ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔
#Khyber Pakhtunkhwa government #Allama Iqbal #Quaid-e-Azam #KP Health Card Plus program #tweet #Imran Khan #Pakistan moving towards
















