ایک اوراعزاز ملتان سلطانز کے کپتان رضوان کے نام

ابوظہبی:ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر محمد رضوان ایک ہی ٹی 20 ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ شکارکرنے والے پاکستانی وکٹ کیپر بن گئے۔محمد رضوان نے ٹورنامنٹ میں وکٹوں کے پیچھے 20شکارکئے ور وہ پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بہترین وکٹ کیپر قرار پائے۔محمد رضوان کی جانب سے وکٹوں کے پیچھے کئے گئے شکاردنیاکے کسی بھی ایک ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں یہ تیسرے سب سے زیادہ شکارہیں۔


#Multan Sultans #wicketkeeper #Mohammad Rizwan #T20 tournament #PSL