خیبر:خیبر میں مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا کے مطابق ، یہ واقعہ ضلع خیبر کے علاقے غنڈی میں پیش آیا جہاں مکان کی بوسیدہ چھت نیچے آگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ماں ، بیٹا اور ایک بیٹی جاں بحق ہوگئے اور ان کی لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
#Khyber #roof of a house collapsed #otten roof of the house came down #hospital #Pakistan


















