شہبازشریف سیدھ راستہ پکڑیں‘کیوں گھٹنے پکڑنا چاہتے ہیں‘بابراعوان

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی اموربابراعوان نے کہا ہے کہ ووٹنگ مشینوں کے ذریعے انتخابات پرحکومت سنجیدہ ،اپوزیشن خوفزدہ ہے،الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کرانے کامجازہے،تحریک انصاف نے اداروں کومضبوط کیا،اپوزیشن نے قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی،سینیٹ کمیٹی میں تمام جماعتیں شریک ہیں،شفاف انتخابات کیلئے الیکٹرونک ووٹنگ ضروری ہے،کہاگیاتارکین وطن کو پاکستان کے مسائل کاکیاادراک ہوگا،کیاآپ کااشارہ نوازشریف کی طرف تھا،وہی بیرون ملک بیٹھے ہیں،نوازشریف توبیرون ملک بیٹھ کرخطاب بھی کرتے ہیں،شہبازشریف نے کہاوہ گھٹنے پکڑنے کیلئے تیارہیں،آپ سیدھاراستہ پکڑیں،کیوں گھٹنے پکڑناچاہتے ہیں؟ہم مذاکرات کادروازہ کسی جگہ بندنہیں کریں گے،این آراوتحریک انصاف کیلئے نوگوایریاہے،جتنی بھی قانون سازی ہوئی وہ رولزکے مطابق ہے،این آراوپرکسی صورت مذاکرات نہیں ہوسکتے،اسٹیٹس کو الیکٹرونک ووٹنگ کوروکنا چاہتاہے۔


#Shahbaz Sharif #Adviser to the Prime Minister on Parliamentary Affairs #babar awan #voting machines #PTI #Pakistan #Nawaz Sharif