مظلوم فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کی قراردادمتفقہ طورپرمنظور

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی کی قراردادمتفقہ طورپرمنظور‘ وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قراردادپیش کی ،قراردادکے متن کہا گیا ہے کہ مسجدالاقصیٰ پراسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں،ایوان فلسطینیوں کیلئے آزاد وخودمختارریاست کا مطالبہ کرتا ہے،نہتے فلسطینیوں پراسرائیلی بربریت پربہت تشویش ہے،جارحیت رکوانے کیلئے سکیورٹی کونسل سے اقدامات کا مطالبہ کرتے ہیں۔