لاہورمیں ہفتہ اوراتوارکو مکمل لاک ڈاﺅن کا اعلان

لاہور:کمشنر لاہور نے ہفتے اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاو¿ن کا اعلان کیا۔کمشنر لاہور محمد عثمان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو شہر میں مکمل لاک ڈاو¿ن ہوگا جس کے دوران کاروبار اور بازار مکمل طور پر بند رہیں گے۔کمشنر لاہور نے بتایا کہ لاک ڈاو¿ن کے دوران میڈیکل اسٹورز ، پیٹرول پمپ اور ویکسی نیشن سینٹرز کھلا رہیں گے جبکہ ہفتہ اور اتوار کو بین الصوبائی آمدورفت پر مکمل پابندی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ شہریوں سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ آج ضروری سامان خریدیں۔