بچوں پر ترس کھالیں‘عاصم اظہر کی شفقت محمود سے درخواست

کراچی: عاصم اظہر نے ایک مرتبہ پھروفاقی وزیرتعلیم سے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی درخواست کی ہے۔ گلوکارنے ٹوئٹر پر شفقت محمود کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا ”ابھی بھی وقت ہے، بچوں پر ترس کھالیں۔“ایک اور ٹوئٹ میں عاصم اظہرنے لکھا طالبعلم امتحانات میں شرکت کے بعد اگر کووڈ کو گھر پر لے آئے تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟