قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلرز کی کارکردگی قابل تعریف ہے‘شعیب اختر

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں فتح کے بعد قومی ٹیم کے فاسٹ باو¿لرز کی کارکردگی قابل ستائش ہے ، ویل ڈن پاکستان! آپ کے نے بہترین کھیلا تھا اور کرکٹ کے تمام شعبوں میںخودکومنوایا۔