شاہ رخ خان کی بیوفائی پر انکی اہلیہ کیا کریں گی؟

ممبئی:شاہ رخ خان کے دھوکہ دہی پر ان کی اہلیہ گوری خان نے اپنا رد عمل ظاہر کردیا۔ گوری خان نے پہلی بار اپنی محبت کے بارے میں بات کی۔بالی ووڈ کنگ خان کی اہلیہ کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں وہ کرن جوہر کے مشہور شو 'کافی ود کرن' میں موجود ہیں۔ میزبان نے گوری سے پوچھا کہ کیا آپ کی زندگی میں کبھی کوئی ایسا لمحہ آیا ہے جب آپ شاہ رخ خان کی خواتین مداحوں کو غیر محفوظ سمجھتے ہو یا نہیں؟ کیا ہر وقت خواتین کے گرد اداکار ہونے میں کوئی حرج ہے؟ گوری خان نے جواب دیا ، "میں اس طرح کے سوالات سے بہت چڑتی اوراورمجھے غصہ آجاتاہے۔