لاہور:شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شوگر سکینڈل کی تحقیقات تیزی سے جاری ہیں۔ حکومت نے قیمتوں میں اضافے پر کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عوام کو بکیوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ مافیا نے واٹس ایپ پر چینی کی قیمتیں مقرر کیں ، 464 ذاتی بینک اکاو¿نٹس میں 106 ارب ٹرانزیکشن کا انکشاف ہواہے۔
















