واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے دورہ پاکستان کا امکان ہے،ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس رواں ہفتے مذاکرات کیلئے پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔
واشنگٹن میں امریکی صحافی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کیا نائب صدر ایرانیوں سے مذاکرات کےلئے پاکستان جا رہے ہیں لیکن ٹرمپ سوال کو نظرانداز کرکے چلتے بنے۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے رواں ہفتے دورہ پاکستان کا امکان
















